| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31 | SADDLE-CLOTH R Noun Report Error! | زین کے نیچے گھوڑے کی پُشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ۔ زین پوش ۔ |
| 32 | SADDLE-GALL R Noun Report Error! | زخم جو گھوڑے کی پیٹھ پر زین کی رگڑ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
| 33 | SADDLE-HORSE R Noun Report Error! | سواری کا گھوڑا ۔ ایسا گھوڑا جِس پر سواری کی جا سکے ۔ |
| 34 | SADDLE-OYSTER R Noun Report Error! | بعض قسم کے صدف جو زین کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ |
| 35 | SADDLE-PIN R Noun Report Error! | وہ پرزہ جس کے ذریعے بائیسکل وغیرہ کا زین اس کے خانے کے اندر بٹھایا جاتا ہے ۔ |