Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | SALES TALK R Noun Report Error! | ترغیبی گفتگو وہ دل فریب گفتگو جو دوسروں کو کسی چیز کے خریدنے کسی بات کے تسلیم کرنے یا کسی عمل پر مائل کرنے کی ترغیب دے ۔ |
127 | SALES TALK R Noun Report Error! | کسی تجویز کی منظوری ۔ کسی خیال کی مقبولیت ۔ |
128 | SALES TAX R Noun Report Error! | بکری محصول فروخت بکری ٹیکس وہ محصول جو اشیائے صرف پر ریاستی یا وفاقی حکومتیں نافذ کرتی ہیں اور بیچنے والا خریدار سے وصول کرتا ہے ۔ |
129 | SALES TAX R Noun Report Error! | فروخت کی رسیدوں پر لاگو ہونے والا ٹیکس ۔ بکری محصول ۔ |
130 | SALES TAX OFFICER R
Report Error! | سیلز ٹیکس آفیسر ۔ |