| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 436 | SELF-EXPRESSION R Noun Report Error! | خُود اِظہاری ۔ اِظہارِ ذات ۔ تَخليقی ذَرائع سے اپنی شَخصِيَت کے اِظہار کَرنے کا عمَل ۔ |
| 437 | SELF-EXPRESSION R Noun Report Error! | اظہار ذات ۔ اظہار مافی النفس ۔ |
| 438 | SELF-EXPRESSIVE R Adjective Report Error! | خُود مَظہَر ۔ |
| 439 | SELF-FACED R Adjective Report Error! | ان گھڑ پتھر ۔ بے بنا ۔ قدرتی حالت میں ۔ غیر مصنوعہ ۔ |
| 440 | SELF-FEED R Verb Report Error! | خُود سيری ۔ جانوَروں کو وافَر کھانا فَراہَم کَرنا کہ کھانے کی مِقدار پَر اُنھيں کُلی اِختِيار ہو ۔ |