Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | SEXTANS R Noun Report Error! | اِستوائی خِطے میں آسمان پر نظر آنے والا ایک چھوٹا سا جُھرمٹ جو بُرج اسد اور شُجاع کے درمیان واقع ہے ۔ |
7 | SEXTANT R Noun Report Error! | آلہ سُدس ۔ ایک آلہ جِس کے ذِریعے زاویاتی فاصلے ناپے جاتے ہیں ۔ |
8 | SEXTANT R Noun Report Error! | دائرے کا چھٹا حصہ ، زاویہ پیما آلہ ۔ |
9 | SEXTANT R Noun Report Error! | دائرہ کا چھٹا حصہ ۔ کسی چیز کا چھٹا حصہ ۔ |
10 | SEXTARY R Noun Report Error! | قدیم روم میں سیال ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ خشک اشیا ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ |