| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1801 | SHEAVES R
Report Error! | پولیاں کھٹے ۔ |
| 1802 | SHEBA R Noun Report Error! | شیبا ۔ جنوبی عرب کا ایک ملک عہد قدیم میں حسین لا ابالی عورت ۔ |
| 1803 | SHEBA [ S A B A ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ سَبَا، قُرانِ پاک کی چونتیسویں [ ۳۴ ] سُورۃ ہے۔ اِس سُورۃ کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۱۵ ہے۔ مکّہ مُکّرمہ میں نازل ہونے والی اِبتدائی سُورتوں میں شامل ہے۔ اِس سُورۃ کی کُل ۵۴ آیات ہیں۔ |
| 1804 | SHEBANG R Noun Report Error! | کوئی مادہ اپنی پوری شکَل میں ہوتا ہے ۔ |
| 1805 | SHEBAT R Noun Report Error! | یہودی نظام تقویم کا پانچواں مہینہ ۔ |