Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | SLAVE/BORN R Adjective Report Error! | جو شخص والدین کی غلامی کی حالت میں پیدا ہوا ہو ۔ غلام بچہ ۔ |
32 | SLAVE/BRACELET R Noun Report Error! | ایک قسم کا شناختی کڑا جسے کلائی میں پہنا جاتا ہے ۔ |
33 | SLAVE/CAPTAIN R Noun Report Error! | بردا فروشوں کے جہاز کا کپتان ۔ |
34 | SLAVE/COAST R Noun Report Error! | افریقی ساحل کا مغربی حصہ جہاں سے غلاموں کو برآمد کیا جاتا تھا ۔ |
35 | SLAVE/DRIVE R Verb Report Error! | جبرا کام لینا ۔ |