Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | spectral line
R Phrase Report Error! | طیفی لائن : طیف میں شدت (intensity) سے متعلقہ ۔ |
37 | spectral line
R Phrase Report Error! | طیفی لائن : طیف میں شدت (intensity) کو ظاہر کرنے والی ایک پیک (peak) ۔ |
38 | SPECTRAL SENSITIZERS R
Report Error! | طیفی حساس گر ۔ حساس گر رنگ جو ایک فوٹوگرافک سلور ہیلائیڈ ایملشن کی قدرتی حساسیت کو وسعت دینے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ اس عمل کو طیفی حساس گری کہتے ہیں ۔ |
39 | SPECTRAL SERIES R
Report Error! | طیفی سلسلہ ۔ کسی مادے کے اخراجی طیف کے جذب میں متعلقہ خطوط یا لکیروں کا ایک گروپ ۔ |
40 | spectral series R Phrase Report Error! | سلسلہ طیفی : کسی شے کے اخراجی طیف کا تجزیہ ارتعاشات یا طول امواج کے ایک یا زیادہ گروہوں میں کیا جاسکتا ہے ۔ |