| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | sponge R Phrase Report Error! | سپونج پوری فیرا ۔ مسام دار ۔ اسفنج ۔ اسفنجوں کا فائلم ۔ بحری حونیئے ۔ غیر فقاریہ اور کمتر کثیر خلوی حیوانات یہ ساکن ۔ غیر متشاکل یا قطری طور پر متشاکل ہوتے ہیں ۔ |
| 122 | SPONGE BAG R Noun Report Error! | غسل طہارت وغیرہ کے لیے سامان کا نم روک تھیلا ۔ |
| 123 | SPONGE BATH R Verb Report Error! | گیلے اسفنج سے بدن صاف کرنا ۔ |
| 124 | SPONGE BISCUIT R Noun Report Error! | اسپنجی بسکٹ ۔ |
| 125 | SPONGE CAKE R Noun Report Error! | ہلکے میٹھے کا ایک کیک |