| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | STEP R Verb Report Error! | چلنا ۔ قدم رکھنا ۔کسی جگہ میں داخل ہونا ۔ |
| 12 | STEP AEROBICS R Noun, Plural Report Error! | ایک قسم کی چڑھنے اترنے کی ورزش ۔ |
| 13 | STEP AFTER STEP THE LADDER IS ASCENDED R Idiom Report Error! | ایک ایک سیڑھی چڑھ کر زینہ ختم ہو جاتا ہے ۔ |
| 14 | STEP ASIASIDE R Verb Report Error! | اپنی جگہ یا منصب سے ہٹ جا نا ۔ الگ ہو جا نا ۔ کا م دو سرے کے حوالے کر دینا نیز مجازاً مو ضوع سےتجا وز کر نا ۔ |
| 15 | STEP BEARING R
Report Error! | بیر نگ جو عمودی دھرے کے نچلے حصے کو سہا را دیتا ہے ۔ |