Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | STUP PROGRAMME R Noun Report Error! | سیٹ اپ پروگرام ۔ ایک بلٹ ان بی آئی او ایس پروگرام جو سسٹم پیرامیٹرز کو دوبارہ کنفگیر کرتا ہے تاکہ ایک نئیڈسک ڈرائیو کو جگہ دی جاسکے ۔ |
322 | STUPA R Noun Report Error! | ایک عموماً گول گنبد یا تعمیر ۔ بدھوں کا متبرک مقام ۔ |
323 | STUPA TOPE R Noun Report Error! | گوتم بُدھ کی یاد میں کوئی گُنبد نُما اور مُقدس یادگار ۔ ٹوپ |
324 | STUPDOUSNESS R
Report Error! | عظمت ۔ نہایت زبر دست یا سنگین ہو نا ۔ |
325 | STUPE R Noun, Adjective Report Error! | فلالین کی پٹی جو گرم پانی میں دبا کر کسی عضو کو سینک پہنچانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ درد کی کمی کی خاطر افیون کا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔ |