| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 296 | SUNSTRUCK R Adjective Report Error! | لُو زدہ |
| 297 | SUNSTRUCK R Adjective Report Error! | لو زدہ۔جسے لو لگ گئی ہو |
| 298 | SUNSUIT R Noun Report Error! | کھیلتے وقت پہننے کا جوڑا خصوصاً بچوں کے لیے ۔ غسل آفتابی کے لیے موزوں ۔ |
| 299 | SUNTAN R Noun, Verb Report Error! | دھوپ میں زیادہ کھلے رہنے سے سنولائی ہوئی جِلد ۔ دھوپ کھا کر جلد کو سانولا کرنا ۔ |
| 300 | SUNTRAP R Noun Report Error! | ہوا کے جھونکوں سے بچی ہوئی دھوپ کھانے کی محفوظ جگہ ۔ |