| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 276 | SINGLE-BLESSEDNESS R Noun Report Error! | تجرد کی زندگی ۔ |
| 277 | SINGLE-BREASTED R Adjective Report Error! | اکہرے صدر کا ۔ وہ کوٹ وغیرہ جِس کا کوئی پیش دوسرے کے اُوپر نہیں جاتا بلکہ وہ بٹن اور کالِج کے ذریعے ہی ایک دوسرے سے پیوست ہوتے ہیں ۔ |
| 278 | single-cell protein (scp) R Phrase Report Error! | سنگل ۔ سیل پروٹین : خوردبینی جانداروں سے حاصل ہونے والی پروٹین ۔ |
| 279 | SINGLE-CHAMBER R Adjective Report Error! | یک ایوانی ۔ |
| 280 | SINGLE-COURT R Noun Report Error! | کورٹ جس میں صرف دو کھلاڑی کھیل سکیں ۔ |