| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 156 | SOLDIER,S BATTLE R Noun, Adjective Report Error! | وہ لڑائی جس کا فیصلہ سپاہیوں کی بہادری سے ہو ۔ |
| 157 | SOLDIER,S HOME R Noun Report Error! | سرہنگ خانہ ۔ وہ ادارہ جو کار آزمُودہ فوجیوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کا ضامن ہو ۔ |
| 158 | SOLDIER,S MEDAL R Noun Report Error! | ایک عسکری اعزاز جو ریاست ہاۓ مُتحِدہ امریکا کے فوجی اور وابستہ عسکری تنظیم کے اس رُکن کو دیا جاتا ہے ۔ |
| 159 | SOLDIERED R Verb Report Error! | سپاہی بنا ۔ |
| 160 | SOLDIERESS R
Report Error! | سپاہی عورت ۔ |