Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | TALLYHO R Interjection Report Error! | لش لش ۔ ٹشکار ۔ شو شو ۔ شکاری کی آواز جس سے وہ اپنے کتوں کو شکار پر دوڑاتے ہیں ۔ |
32 | TALLYMAN R Noun Report Error! | کھاتہ رکھنے والا ۔ اسکور لکھنے والا یا حساب کتاب لکھنے والا ۔ |
33 | TALLYMAN COM R Adjective Report Error! | ادھار دینے والا دکاندار جس کے ہاں خریداروں کا کھاتہ کھلا ہو اور وہ قسطوں میں ادائیگی کرتے رہیں ۔ |
34 | TALLYSHEET R Noun Report Error! | کھاتہ ، فرد حساپ ۔ |
35 | TALLYSHOP COM R Adjective Report Error! | ادھار اور قسطوں پر مال فروخت کرنے والے کی دکان ۔ |