| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 246 | Thanks for your offer but I don\'t need your help R Phrase Report Error! | آپ کی پیشکش کا شکریہ لیکن آپ کی مدد کی ضرورت نہیں |
| 247 | THANKS FOR YOUR PRESENT R
Report Error! | تحفے کے لیے شکریہ ۔ |
| 248 | THANKS GIVING R Noun Report Error! | شکر گزاری ۔ اظہارِ تشکر کا عمل ۔ اللہ کی بارگاہ میں ادائے شُکر ۔ |
| 249 | THANKS GIVING DAY R Noun Report Error! | یوم تشکر ۔ امریکا میں قومی تعطیل کا وہ دن جو اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے مقرر ہے ۔ |
| 250 | THANKS GOD R
Report Error! | خدا کا شکر ہے ۔ |