Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | THUNDERFLASH R Noun Report Error! | بے ضرر دھماکا خیز مادّہ خصوصاً فوجی مشقوں میں استعمال ہونے والا ۔ |
57 | THUNDERFUL R Adjective Report Error! | گرج دار ۔ پُر رعد ۔ |
58 | THUNDERHEAD R Noun Report Error! | اُفق پر دل بادلوں کی دہیز تہیں ۔ جو گرج کڑک کے طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہیں ۔ |
59 | THUNDERING R Adjective Report Error! | گرج دار ۔ گرجتا ہوا ۔ کڑکتا ہوا ۔ کڑک دار ۔ کسی قسم کا سخت شور و غل مچاتا ہوا ۔ |
60 | THUNDERING R Noun Report Error! | گرج ۔ گرجنے والا ۔ رعد زن ۔ |