| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36 | TIE VOTE R Noun Report Error! | ووٹ جس کا نتیجہ برابر ہو ۔(سیاسیات) مساوی رائے ۔ |
| 37 | TIE WIG R Noun Report Error! | مصنوعی بال جو فیتے سے پیچھے باندھ لیے جاتے ہیں ۔ مصنوعی چوٹی ۔ |
| 38 | TIE WIRE R Noun Report Error! | بندھن تار ۔ |
| 39 | TIE-BACK R Noun Report Error! | کھڑکی کے پردے کو کھلا رکھنے کے لیے سرکا کر باندھنے کی ڈوری ۔ |
| 40 | TIE-BEAM R Noun Report Error! | چھت وغیرہ کی کڑیوں کو سہارنے والی آڑی بلّی ۔ تان ۔ ٹیکا ۔ |