| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 166 | TRICHROMASY R Noun Report Error! | تین بنیادی رنگوں کو جھمگٹے میں بھی پہچان لینے والا |
| 167 | TRICHROMAT R Noun Report Error! | معمُول کے رَنگ کی نَظَر رَکھنے والا شَخص ۔ سَہ رَنگی نَظَر رَکھنے والا شَخص ۔ |
| 168 | TRICHROMATIC R Adjective Report Error! | سَہ رَنگا ۔ تین رَنگوں کی مِلاوٹ سے مُتعلّق ۔ اُن کے اِستعمال سے مُتعلّق ۔ |
| 169 | TRICHROMATIC PHOTOGRAPHY R Noun Report Error! | سہ رنگی طریق مصوری ۔ جس میں سرخ ، نیلے، اور زرد رنگ کی آمیزش سے منظر / چیزوں کا اصلی رنگ دکھایا جاتا ہے ۔ |
| 170 | TRICHROMATIC VISION R Noun Report Error! | معمُول کی نَظَر جِس میں آنکھ کا پَردہ سَب رَنگ پہچان لیتا ہے ۔ |