Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | TROTHPLIGHT R Adjective Report Error! | قَول ۔ کیا ہُوا وعدہ ۔ خَصُوصاً شادی کا ۔ |
12 | TROTLINE R Noun Report Error! | مَچھلی پَکَڑنے کا بھاری جال جو سَمُندَر یا دَریا میں ڈالا جاتا ہے ۔ |
13 | TROTSKYISM R Noun Report Error! | اِشتراکیت میں عالمی عوامی اِنقلاب کا تَصَوُّر یا نَظریہ ۔ |
14 | TROTSKYIST R Noun, Adjective Report Error! | اِشتراکیت میں عالمی عوامی اِنقلاب کا حامی ۔ |
15 | TROTSKYITE R Noun, Adjective Report Error! | ٹراٹِسکی ۔ رُوسی اِنقلابی لیڈر لیون ٹراٹِسکی کے وَضَع کَردَہ سَماجی ، مُعاشی اور سیاسی نَظریات کے مُتعَلّق ۔ اُس کا اِشتراکی نَظریہ جِس میں عالمی عوامی اِنقلاب کا نَظریہ شامِل تھا ۔ |