| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | TUNING FORK R Noun Report Error! | سُر دو شاخَہ ۔ فولادی دو شاخَہ جو مُرتَعش ہونے پَر مُقررہ اوج کی غنائی آواز پَیدا کَرتا ہے اور سازوں کی تال میل میں رہنُمائی کَرتا ہے ۔ |
| 122 | TUNING HAMMER R Adjective Report Error! | سُر ٹھیک کرنے یا ملانے کی کنجی یا سنسی جس سے پیانو وغیرہ کی کھونٹیاں گھما کر تار کستے اور ڈھیلا کرتے ہیں ۔ کلید سُر ۔ |
| 123 | TUNING INDUCRANCE R Noun Report Error! | سٰ کی امالیت ۔ |
| 124 | TUNING PEG R Noun Report Error! | تاروں کے ساز کی کھونٹی جس سے تاروں کو کستے ہیں ۔ |
| 125 | TUNING PIN R Noun Report Error! | تاروں کے ساز کی کھونٹی جس سے تاروں کو کستے ہیں ۔ |