| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 146 | TURCOMAN R Adjective Report Error! | ترکمانی ۔ ترکمان قوم کی زبان یا اس کے علاقے کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 147 | TURCOMAN R Noun Report Error! | تُرکمان ۔ |
| 148 | TURCOMAN CARPET/-RUG R Noun Report Error! | ترکمان کی بنائی ہوئی نرم اور شوخ رنگین قالین ۔ کارپٹ یا کمبل ۔ |
| 149 | TURCOMANIA R Noun Report Error! | ترکی طور طریقوں یا رواج کا ازحدشوق ترکی پالیسی کی حد درجہ پالائش اور طرفداری ۔ |
| 150 | TURCOPHIL/-E R Adjective Report Error! | ترک دوست ۔ ترک پسند ۔ ترکی یا ترک قوم کا طرفد ار ۔ |