Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | TURKEY POULT R Noun Report Error! | پیلو کا بچہ ۔ |
42 | TURKEY RED R Noun Report Error! | تُرکی میں ایجاد ہونے کی نِسبَت سے تُرکی سُرخ ؛ مجیٹھ سے بَنایا ہُوا ایک قِسم کا چَمَکدار سُرخ رَنگ جو آجکَل کیمیاوی طَریقے سے تَیّار کیا جاتا ہے ۔ اِس رَنگ کا سُوتی کَپڑا ۔ |
43 | TURKEY RED OIL R Noun Report Error! | کمتر درجے کا روغن زیتون جو قرمزی رنگ بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
44 | TURKEY RED OIL R
Report Error! | ٹرکی ریڈ ائل ۔ سلفیٹ ایسڈز کا مکسچر جو ارنڈ کے تیل اور گندھک کے تیزاب کے تعامل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
45 | TURKEY RHUBARB R Noun Report Error! | ریوند چینی (پہلے ترکی کے ذریعے درآمد کیا جاتا تھا ) ۔ |