| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 96 | TYMPANIC BONE R Noun Report Error! | طَبلی ہَڈّی ۔ میمَل جانوروں کی کھوپَڑی کی طَبلی ہَڈّی ، جو شَریانی جھِلّی کا سَہارا ہوتی ہے ۔ عظم طَبلی ۔ |
| 97 | TYMPANIC CANAL R Noun Report Error! | چھوٹی نالی جو کان کے وسطی حصے تک جاتی ہے ۔ |
| 98 | TYMPANIC CANALICULAR R Noun Report Error! | کنپٹی کے سخت حصہ کی چھوٹی نالی جس میں حلق اور زبان کی چھوٹی رگیں گزرتی ہیں |
| 99 | TYMPANIC CAVITY R Noun Report Error! | کان کے وسطی حصے کا جوف ۔ |
| 100 | TYMPANIC MEMBRANE R Noun Report Error! | کان کا پردہ ۔ طبل گوش ۔ |