| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | TRIAL BALACE R Noun Report Error! | آزمائشی تسویہ ۔ |
| 12 | TRIAL BALANCE R Noun Report Error! | دو رقمی حساب میں آزمائشی بقایا ۔ میزان جمع خرچ کا مقابلہ جس سے کھاتے کی غلطی معلوم کی جاتی ہے ۔ |
| 13 | TRIAL BALANCE R Noun Report Error! | جانچ میزان ۔ دہرے اندراج کی کھاتا داری میں حِساب کِتاب کو مَتوازَن کَرنے کی تیّاری میں کھُلے کھاتے میں ادائیگی و وصُولی کا اندراج ۔ |
| 14 | TRIAL BALANCE ACCTS R Adjective Report Error! | جانچ میزان دہرے اندراج کی کھاتہ داری میں حساب کتاب کو متوازن کرنے کی تیاری میں کھلے کھاتے میں ادائیگی و وصولی کا اندراج ۔ |
| 15 | TRIAL BALLOON R Noun Report Error! | آزمائشی غبارہ ( بطور استعارہ ) کوئی تجربہ جو کسی پالسی کی بابت رائے عامہ معلوم کرنے کی غرض سے کیا جائے ۔ |