| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | UNCLE SAM R Idiom Report Error! | امریکہ کے لوگ ۔ |
| 17 | UNCLE SAM R Noun Report Error! | چَچا سام ۔ امریکی عوام کی تَجسیم ۔ امریکی حَکُومَت کی تَجسیم ۔ |
| 18 | UNCLE TOM R Noun Report Error! | چچا ٹام ۔ سیاہ فام آدمی جسے نہایت غلامانہ اور خوشامدانہ ذہنیت کا مالک سمجھا جائے ۔ |
| 19 | UNCLE TOM R Noun Report Error! | امریکی حبشی ۔ چچا ٹام جو سفید فام امریکیوں کا چاپلوس تھا ۔ منکسر مزاج یا اطاعت شعار حبشی ۔ |
| 20 | UNCLE TOMISM R Noun Report Error! | کُچھ حَبشیُ النَسَل لوگوں کی طَرَف سے شہری حَقُوق حاصِل کَرنے کے لیے ، مُرَبّیانَہ یا سَرپَرَستانَہ انداز رَکھنے والے سَفید فاموں کی طَرَف ، تَدریجی مُصاخانَہ رَوَیّہ ۔ اِس اِصطلاح کی اِبتدا پَیرَٹ بیچراسٹو کے ناول کے کِردار انکل ٹام سے ہُوئی ۔ |