Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | UREA R Adjective Report Error! | ایک بے رنگ دانہ دار حل پذیر مرکب جو دودھ پلانے والے جانداروں کے پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔ |
2 | UREA R Noun Report Error! | ایک بے رنگ دانہ دار حل پذیر مرکب جو دودھ پلانے والے جانداروں کے پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔ |
3 | UREA R Noun Report Error! | یوریا ۔ بول ۔ بے رنگ حل ہو جانے والا شفاف مادہ جو میمل جانوروں کے پیشاب میں موجود ہوتا ہے ۔ |
4 | UREA (CARBAMIDE, NH2CO NH2) R
Report Error! | یوریا (کار با مائید) سفید قلمی ٹھوس مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۲ سینٹی گریڈ پانی اور ایتھنول میں حل پذیر لیکن ایتھر میں غیر غل پذیر ہے ۔ اسے کھادیں بنانے اور یوریا فارمل ڈی ہائید رالیں بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
5 | UREA ABDUCTION R
Report Error! | یوریا اڈکشن ۔ ایک عمل جس کے ذریعے نارمل الکینز کو پٹرولیم مقطرات سے الگ کیا جاتا ہے ۔ |