Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | UREA CLEARANCE TEST R Noun Report Error! | گُردے کی کارکردَگی کی پَیمائش کے لیے طَریقے ۔ اِس میں مَخصُوص حَالتوں میں پَیشاب حَاصَل کیا جاتا ہے |
7 | UREA CYCLE R
Report Error! | یوریا سائیکل ۔ ایک گردشی عمل جو جگر میں واقع ہوتا ہے ۔ اور اضافی N2 کو یوریا کے طور پر خارج کرتا ہے ۔ |
8 | UREA SEX R Noun Report Error! | پیشاب بننے کا مکمل عمل |
9 | UREA-FORMALDEHYDE R Noun Report Error! | ایک طرح کا پلاسٹک ۔ رال یا جھاگ دار مادّہ جو فار ملڈی ہائیڈ کے ساتھ یوریا کی تکثیف کے ذریعے بنایا جاتا ہے اور خصوصاً حجز کے کام آتا ہے ۔ |
10 | UREA-FORMALDEHYDE RESIN R Noun Report Error! | بہت سی مصنوعی رالوں میں سے کوئی جِس میں یوریا اور فارمل ڈی ہائیڈ ہوتا ہے ۔ |