| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 211 | USURER R Noun Report Error! | بھاری شرح سود پر قرض دینے والا ۔ |
| 212 | USURER R Noun Report Error! | ربِاخور ، بھاری سود پر روپے قرض دینے والا ۔ سودی کاروبار کرنے والا ۔ سود خور ۔ |
| 213 | USURER R Noun Report Error! | وہ شخص جو بہت زیادہ شرح سود پر روپیہ دیتا ہو ۔ سود خود ۔ |
| 214 | USURER FIN R Adjective Report Error! | وہ شخص جو بہت زیادہ یا غیر قانونی شرح سود پر روپیہ دیتا ہو سود خود بیاج خور ۔ |
| 215 | USURIOUS R Adjective Report Error! | سودی کاروبار کرنے والا جو روپے پر بہت زیادہ یا غیر قانونی شرح سود وصول کرتا ہو سود خوری سے متعلق ۔ |