| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 146 | UTILIZATION COEFFICIENT R Noun Report Error! | شرحِ استفادہ ، ( ٹیبل میمپ وغیرہ کی) کُل روشنی کے عکس کو وہ حصہ جو میز وغیرہ کی ایسی مطلوبہ جگہ پر پڑتا ہے جہاں اس کا واقعی استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 147 | UTILIZE R Verb Report Error! | مفید طور پر استعمال کرنا ،استعمال میں لانا ، مصرف میں لانا ۔ |
| 148 | UTILIZE R Verb Report Error! | استعمال کرنا ۔ |
| 149 | UTILIZE R Verb Report Error! | استفادہ کرنا ۔ فائدہ اٹھانا ۔ کام میں لانا ۔ استعمال کرنا ۔ |
| 150 | UTILIZE R Verb Report Error! | کام میں لانا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ استفادہ کرنا ۔ مُفید مُطلِب بنانا ۔ |