| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 516 | WATER RESISTANT R Adjective Report Error! | مزاحم آب ۔ ایسی شے جو پانی کا مُقابلہ تو کر سکے مگر پوری طرح پانی کا نفوذ نہ روک سکے ۔ |
| 517 | WATER RET R Verb Report Error! | سن کو پانی میں بھگو کر اور ہوا میں سکھا کر نرم کرنا ۔ |
| 518 | WATER REVENUE R Noun Report Error! | محاصل آب رسانی ۔ |
| 519 | WATER RHEOSTAT R Noun Report Error! | آبی رو قرار ۔ |
| 520 | WATER RICE R Noun Report Error! | شمالی امریکا کی ایک سدا بہار گھاس ۔ |