| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | WHISTLING ARROW R Noun Report Error! | تیر جس کا سرا مسام دار ہوتا ہے اور چلتے وقت اس میں سن سن کی آواز پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 102 | WHISTLING BUOY R Noun Report Error! | پیراک پیپا جس سے موجوں کے ٹکرانے سے سیٹی کی سی آواز نکلتی ہے ۔ |
| 103 | WHISTLING DICK R Noun Report Error! | آسٹریلیائی ترغہ (ایک پرند) ۔ |
| 104 | WHISTLING DUCK R Noun Report Error! | بعض قسم کی بطخ ۔ |
| 105 | WHISTLING EAGLE R Noun Report Error! | چھوٹی آسٹریلیائی چیل جو مچھلی پکڑ کر کھاتی ہے ۔ |