Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | WILD TYPE R Noun Report Error! | خودرو قسم ، جنگلی قسم ، قدرتی تمثیل ۔ |
117 | WILD TYPE R Noun Report Error! | (حَياتِيات) ايک نامِياتی جِسم جو بِلکُل اپنی فِطری حالَت ميں ہو ۔ |
118 | WILD VANILLA R Noun Report Error! | (نَباتِيات) جَنگَلی وَنيلا ۔ سوسَن کے خاندان کا ايک پودا ۔ |
119 | WILD WALL R Noun Report Error! | سنیما یا ٹیلی ویژن کا وہ چوکھٹے دار پردہء منظر جسے آسانی ہٹایا جاسکتا ہو ۔ |
120 | WILD WEST R Noun Report Error! | مَغرَبی امريکا بِالخَصُوص اُس زَمانے ميں جَب وہ لاقانُونِيَت کا سَرحَدی علاقَہ سَمجھا جاتا تھا ۔ |