| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 331 | WOOL OIL R Noun Report Error! | تیل جو کاتنے سے پہلے اون میں لگایا جاتا ہے ۔ |
| 332 | WOOL PACK R Noun Report Error! | اون کا گٹھر ۔ اون کے گٹھر سے مشابہ کوئی چیز ۔ اون نما بادل ۔ |
| 333 | WOOL PACKER R Noun Report Error! | اون کے گٹھر بنانے والا آدمی یا مشین ۔ |
| 334 | WOOL SCOUR R Noun Report Error! | اون صاف کرنے کی جگہ ۔ |
| 335 | WOOL SHED R Noun Report Error! | آسٹریلیا وہ بڑی عمارت جس میں اون کاٹا جاتا ہے اور گٹھر بنایا جاتا ہے ۔ |