Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | WAGER OF BATTLE R Noun Report Error! | جنگ کی بازی ۔ مُقابلے کی ایک پُرانی شکل جِس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے ۔ |
62 | WAGER OF BATTLE R Idiom Report Error! | لڑائی سے فیصلہ کرنا ۔ |
63 | WAGER OF LAW R Noun Report Error! | قانون کی بازی ۔ ایک طرح کی عدالتی کاروائی جِس میں مدعا علیہ پر لازم تھا کہ ایسے گواہ پیش کرے جو اس کی بے گُناہی کی قِسم کھا سکیں ۔ |
64 | WAGER OF LAW R Noun Report Error! | (بریت کےلئے) حلف لینا ( مقروض نہ ہونے کا) ۔ |
65 | WAGER POLICY INSCE R Adjective Report Error! | اجرتی منسلک اجرت پالیسی ۔ |