| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 146 | XEROGRAPHIC R Adjective Report Error! | زيرو گرافی سے مُتعلِق ۔ دَرج بالا مَخصُوص طَريقَہ طَباعت سے مُتعلِق ۔ |
| 147 | XEROGRAPHICALLY R Adverb Report Error! | زيرو گرافی کے طَريقے سے ۔ خُشک تَرسيمی کے طَور پَر ۔ |
| 148 | XEROGRAPHY R
Report Error! | زیرو گرافی ۔ فوٹو گرافی نقل بنانے کا طریقہ ۔ اس میں الیکٹرو سٹیٹک امیج ایسی سطح پر حاصل کیا جاتا جس پر سیلنیئم کی تہہ چڑھی ہوتی ۔ اس سطح کو نظر آنے والی شبہہ کے سامنے لایا (کشف)کیا جاتا ہے ۔ |
| 149 | XEROGRAPHY R Noun Report Error! | ( فوٹوگرافی ) نقشہ یا تصویر جو بلاک یا پلیٹ کے ذریعہ روشنی اور بجلی کی مدد سے تیار کی جائے ۔ |
| 150 | XEROGRAPHY R Noun Report Error! | چھاپنے کا ايک کيمِياوی طَريقَہ ۔ زيروگرافی ۔ خُشک تَرسيمی ۔ عکس کاری ۔ |