Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | YARDSMAN R Noun Report Error! | ملاح یا کشتی بان جو یارڈ سے متعلق ہو ۔ |
57 | YARDSTICK R Noun Report Error! | گَز کا پيمانَہ ۔ گَز ۔ ۳ فِٹ يا ۳۶ اِنچ لَمبی چھَڑی يا لوہے کی پَٹّی ۔ |
58 | YARDSTICK R Noun Report Error! | ایک تین فٹ لمبا لوہے یا لکڑی کا ٹکڑا جو ناپنے کے کا آتا ہے ۔ |
59 | YARDSTICK R Adjective Report Error! | گز کا پیمانہ گز ایک گز لمبی چھڑی یا لکڑی جس پر عموما ذیلی پیمانوں کے نشانات لگے ہوتے ہیں اور جو پیمائش کے لیے مستعمل ہے پیمائش کا کوئی معیار ۔ |