| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21 | YIELD OF CHEMICAL REACTION R
Report Error! | کیمیائی تعامل کا حاصل ۔ کسی تعامل سے الگ کی جانے والی خالص پراڈکٹ کی اصل مقدار (پراڈکٹ کی ) مفروضہ مقدار جو حاصل ہونا چاہیے تھی پر تقسیم کی جاتی ہے ۔ اس کی بنیاد محدود ریجنٹ کی مقدار بنا کر ۱۰۰ سے ضرب دی جاتی ہے ۔ |
| 22 | YIELD POINT R Adjective Report Error! | نقطہ یافت ۔ |
| 23 | YIELD POINT R Noun Report Error! | وہ قوت جِس میں مزید اِضافے سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آۓ ۔ |
| 24 | YIELD POINT R Noun Report Error! | (طبیعیات) نقطہء مغلوبیت ۔ |
| 25 | YIELD TABLE R Noun Report Error! | جدول حاصل ۔ |