20 result(s) found for the word
'YT' :
| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | YTTRIUM R Noun Report Error! | ایک سرمئ دھاتی عنصر جو یورینیم کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے اور اعلیٰ موصل بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
| 17 | YTTRIUM R
Report Error! | اٹرئیم ۔ نرم نقرائی دھات عبوری سلسلہ کے عناصر سے تعلق رکھتی ہے ۔ بہت سے معدنیات میں لینتھیائیڈ کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔ ۱۳۰۰ کیلوین تک ہوا کی مزاحمت کرتی ہے ۔ بھرتیں بنانے کے کام آتی ہے ۔ اس کا جوہری عدد ۳۹ اور جوہری وزن ۹۵۰ . ۸۸ ہے ۔ |
| 18 | yttrium R Phrase Report Error! | یٹریم ۔ |
| 19 | YTTRIUM R Noun Report Error! | (کیمیا اٹریم ۔ ایک سہ گرفتہ دھات ۔ |
| 20 | YTTRO R
Report Error! | اٹر یم کی ترکیبی صورت ۔ |
20 Search Results Found for '
YT':
1 2 3 [4]
Your comments/feedback/correction/thoughts for word YT