| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 151 | ZENITH R
Report Error! | پورا جوبن پورا عروج ۔ |
| 152 | ZENITH DISTANCE R Noun Report Error! | سمت الراسی فاصلہ ۔ کِسی جُرم فلکی اور سمت الراس کی درمیانی قوس کا فاصلہ ۔ |
| 153 | ZENITH DISTANCE R Noun Report Error! | ( فلکیات) بُعد راسی ۔ نت ۔ بُعد سمتی ۔کسی جرم فلکی کا اس کے سمت الراس سے زاویائی فصل ۔ |
| 154 | ZENITH SECTOR R Noun Report Error! | ( فلکیات ) قطاع سمتی ۔ |
| 155 | ZENITH SWEEP R Noun Report Error! | ( فلکیات ) آسمان کے مشاہدے کا ایک متواتر سلسلہ جو سمت الراس سے گزر کر کیا جاتا ہے ۔ |