Urdu English Dictionary

 
35 result(s) found for the word 'ZONE' :

Sr.English WordsUrdu Words
21 ZONE RATE R
Noun
Report Error!
شَرَح مَنطَقوی ۔ مَفاد عامَہ کے مُعاملات کے سِلسِلے ميں علاقائی نَرَخنامَہ ۔
22 ZONE REFINING R

Report Error!
منطقی تصفیہ ۔ دھات کار ی میں دھاتوں کو صاف کرنے یعنی خالص بنانے کا طریقہ ۔ اسے اس وقت زیر عمل لایا جاتا ہے جب کوئی دھات سو فیصد خالص درکار ہو ۔ مثلاً نیم موصل کی حیثیت سے استعمال کے لیے ہمیں خالص سلیکون اور جرمئیم کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ عمل اس بنیاد پر مرتب ہوتا ہے کی آلودگیاں مختلف شرح پر سیال میں دھات کی ٹھوس حالت میں حلپذیر ہوتی ہیں ۔
23 zone refining R
Phrase
Report Error!
زون ریفائنگ : صاف کرنے کی ایک تکنیک جس میں ایک گرم ہونے والی تار کو کسی ٹھوس ( مثلاً بھرت ، دھات یا دھات نما ) میں سے ایک سرے سے دوسرے سرے تک آہستہ آہستہ گزارا جاتا ہے ۔
24 ZONE SYSTEM R
Noun
Report Error!
ریل کے ذریعے آمدو رفت کے لئے مختلف حلقوں میں ملک کی تقسیم ۔
25 ZONE TARIFF R
Noun
Report Error!
محصول جو مسافر ریلوے کے بٹے ہوئے حلقوں کے لحاظ سے مسافت طے کرنے کا ادا کرتے ہیں ۔ منطقاتی محصول ۔

35 Search Results Found for 'ZONE':

1  2  3  4  [5]  6  7  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word ZONE




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google