Urdu English Dictionary
-->

 
150 result(s) found for the word 'ZU' :

Sr.English WordsUrdu Words
86 ZULFIQAR R
Name
Report Error!
ذوالفقار : تلوار ۔ شمشیر ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی کی تلوار کا نام ۔
87 ZULFIQAR R
Name
Report Error!
زوالفقار ۔ تلوار (حضرت علؓی کی تلوار ) ۔
88 ZULFIQAR ALI BHUTTO R
Noun
Report Error!
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی زُوالفقار علی بھُٹو جو فیلڈ مارشل ایُوب خان کے بعد بر سرِ اِقتدار آۓ۔
89 ZULFIQUAR ALI BHUTTO R
Noun, Name, Historical
Report Error!
پاکستانی سیاستدان ۔ لاڑکانہ سندھ میں 1928 میں پیدا ہوئے۔ دسمبر 1967ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی ۔ 1970ء کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی نے مغربی پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ۔دسمبر 1971ء میں جنرل یحیٰی خان نے پاکستان کی عنان حکومت مسٹر بھٹو کو سونپ دی ۔ وہ دسمبر 1971ء تا 13 اگست 1973 صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ 14 اگست 1973ء کو نئے آئین کے تحت وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔ ستمبر 1977ء میں مسٹر بھٹو نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیے گئے، 4 اپریل 1979ء کو انھیں راولپنڈی جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔
90 ZULJALAL WAL IKRAM R
Noun, Adjective
Report Error!
ذوالجلال والاکرام ۔ عظمت و جلال اور انعام و اکرام والا ۔ عزت دينے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بلند مرتبے والا ۔

150 Search Results Found for 'ZU':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  [18]  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  



Ring Of Pakistan ROP Fest Tickets



Your comments/feedback/correction/thoughts for word ZU




Bookmark and Share Urdu English Dictionary

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google