| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 211 | ZYMOTIC R Adjective Report Error! | تَخميری ۔ عمَل تَخمير سے مُتعلِق ۔ عمَل تَخمير کا ۔ |
| 212 | ZYMOTIC DISEASE R Noun Report Error! | عفونتی مرض ۔ خارجی جراثیمی بیماری جو بیرونی جراثیم کے جسم میں پہنچنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ متعدی بھی ہوتی ہے اور غیر معتدی بھی ۔ وبائی بھی اور مقامی بھی ۔ |
| 213 | ZYMOTIC DISEASE R Noun Report Error! | اختماری عارضہ ۔ بیماری جِس کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ باہِر سے در آنے والے جرثوموں کی کثرت افزائش سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 214 | ZYMOTIC SERUM R Noun Report Error! | زختماری مرض ، جراشمیی مرض |
| 215 | ZYMOTICALLY R Adverb Report Error! | تخمیری انداز سے۔ |