Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ABSOLUTE R Verb Report Error! | مطلق اجارہ ، داری ۔ |
2 | ABSOLUTE R Adjective Report Error! | پابندی کے بغیر ۔ |
3 | absolute R Phrase Report Error! | مکمل ، ہر طرح ۔ |
4 | ABSOLUTE R Adjective Report Error! | کامِل ۔ خالِص ۔ مُطلق جو اِضافی نہ ہو ۔ |
5 | ABSOLUTE R Noun, Adjective Report Error! | صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔ |