Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | ACCESS TIME R Noun Report Error! | ایکسیس ٹائم ۔ ڈیٹا کا ایڈریس منتخب کرنے کے بعد پروسیسر سے میموری تک ڈیٹا پہنچانے میں صرف ہونے والا وقت ۔ریڈ رائیٹ ہیڈ کوڈسک پر ایک ٹریک تلاش کرنےمیں درکار وقت ۔ |
27 | ACCESS TIME R Adverb Report Error! | وقت رسائ۔ وقت جو ت کے کمپیوٹرسٹورسی پی یوکواطلاع پھنچانے کیلئے لیتاھے۔ |
28 | ACCESS TIME R Noun Report Error! | مُدت رسائی ۔ کوئی کمپیوٹر یادداشت کے شُعبے سے کوئی عدد معلُوم کرنے پر جِتنا وقت صرف کرتا ہے اِسے ایکسی ٹائم کہتے ہیں ۔ |
29 | ACCESS TO R Idiom, Phrase Report Error! | رسانی ۔ پہنچ ۔ ذریعہ ۔ تعلق ۔ |
30 | ACCESS TO A MARKET R Compound Report Error! | بازار میں مال فروخت کرنے کا حق ۔ |