| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41 | ALBUMINURIA R Noun Report Error! | بول زلالی ۔ سفید پیشاب کا آنا ۔ پیشاب میں پروٹین یا البومَن کا آنا ۔ یہ ایک عارضی کیفیت ہے |
| 42 | ALBUMINURIA R Noun Report Error! | (امراضِيات) البومِنيريا ۔ بول زُلالی ۔ |
| 43 | ALBUMINURIC R Noun Report Error! | پیشاب میں البیومن کا آنا
پیشاب میں البیومن پیدا کرنے والا |
| 44 | ALBUMINURIC AMAUROSIS R Noun Report Error! | پیشاب میں البیومن آنے کی وجہ سے بے بصری |
| 45 | ALBUMINURICA RETINITIS R Noun Report Error! | شکبیہ زلالی کا ورم ، اس ورم کا سبب مزمن سوزش گردہ ہوا کرتی ہے |