Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ALCOHOL R Noun Report Error! | الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔ |
2 | ALCOHOL R
Report Error! | الکحل ، کاربن ، ہائیڈ روجن اور آکسیجن کا مرکب ہوتا ہے ۔ یہ مائع نشاستہ یا شکر میں خمیر پیدا ہونے سے بنتی ہے ۔ |
3 | ALCOHOL R
Report Error! | الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔ یہ نشاستہ یا شَکَّر میں خمیر پَیدا ہونے سے بَنتی ہے ۔ الکُحَل کاربن اور ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مُرَکَّب ہے ۔ |
4 | ALCOHOL R Noun Report Error! | الکُحل ۔ بے رنگ بھڑک اُٹھنے والا مائع ۔ شرابوں کا سُکر آور جُز ۔ |
5 | ALCOHOL R Noun Report Error! | شراب ۔ الکحل ۔ |