Urdu English Dictionary

 
6 result(s) found for the word 'algae' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 ALGAE R
Adjective
Report Error!
پھولوں یا جڑوں سے عاری پودے اگر چہ بعض سمندری خودرو پودوں کا ایک حصہ انہیں چٹانوں سے پیوستہ رکھتا ہے جس پر وہ اگتے ہیں ۔
2 ALGAE R
Noun
Report Error!
کائی ۔ الجی ۔ اُشنَہ ۔ جوہَڑ جالا ۔ جَل دُوب ۔ صُوفُ البَحَر ۔
3 ALGAE R
Noun
Report Error!
اشنہ ۔ جلبک ۔ الجی ایسے پودے جِن میں پھُول کی طرح کی جڑیں نہیں ہوتیں ۔
4 ALGAE SINGULAR ALGA AN UMBRELLA TERM FOR PLANTS AND PROTOCTISTANS COMPRISING AQUATIC ORGANISMS FOUND IN BOTH FRESH AND SALT WATER HABITATSTHE TERM HAS NO DIRECT TAXONOMIC SIGNIFICANCE ALGAE RANGE FROM MACROSCOPIC SEAWEEDS SUCH AS GIANT KELP WHICHJ FREQUEN R
Phrase
Report Error!
الجی نباتات کا ایک گروہ ہے ان کا قدرتی مسکن پانی ہے الجی کے الکان کا شمار سادہ ترین پودوں میں ہوتا ہے ،ان کی جڑ تنا اور پتے نہیں ہوتے الجی یونی سیلولر ملٹی سیلولر بھی ہوتے ہیں کچھ بیضہ نما اور کچھ شاخ دار چونکہ ان میں کلوروفل موجود ہوتی ہے اس لیے الجی گروہ میں شامل سارے پودے اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں ان میں کلوروفل کے علاوہ دیگر رنگدار پگمنٹ بھی ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ان کا رنگ متعین ہوتا ہے ، الجی کی ۲۰ ہزار سے زائد اقسام ہیں ، الجی ایک خلیاتی کثیر خلیاتی دونوں طرح کی ہوتی ہے تازہ پانی میٹھے نم جگہوں درختوں کے تنو پر بھی پیدا ہوتی ہے ،
5 ALGAEOLOGIST R
Noun
Report Error!
نباتیات کی اس شاخ کا طالب علم جو آبی گھاس اور خس و خاشاک سے متعلق ہے ۔

6 Search Results Found for 'algae':

[1]  2  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word algae




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google