Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | AMPERE ( SYMBOL. A ) R
Report Error! | ایمپیئر ۔ برقی رو کی اکائی ۔ سلور نائڑیٹ کے محلول میں برقی روکی اکائی ایمپیئر کہلاتی ہے ۔ اور یہ بہاو ایک کولمب فی سیکنڈ ہوتا ہے ۔ |
7 | AMPERE BALANCE R Noun Report Error! | امپیئر ترازو ۔ |
8 | AMPERE HOUR R
Report Error! | ايمپيئر ساعت ۔ ايک گھَنٹے ميں ايک ايمپيئر کی رو سے مُنتَقِل کی گَئی بِجلی کی مِقدار ۔ |
9 | ampere hour a convenient unit of electric charge equal to 3600 cthe charge passed when a current of 1 flows for 1 h R Phrase Report Error! | ایمپیئر آر ، برقی بارقی کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والی اکائی جو ۳۶۰۰ کولمب کے برابر ہوتی ہے کسی شے میں سے ایک ایمپیئر برقی رو کے ایک گھنٹہ تک گزرنے پر جتنا چارج منتقل ہوتا ہے اسے ایمپیئر آر کہتے ہیں ۔ |
10 | AMPERE TURN R Adjective Report Error! | برقی مقناطیس کی قوت ماپنے کی اکائی جو کہ مقناطیس کے گرد لپٹی ہوئی تار کے چکروں کی تعداد کو اس کے اندر بہنے والے ایمپیرز کے ساتھ ضرب دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔ |