Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | AQUATIC R Adjective Report Error! | پانی میں پیدا ہونے والے جاندار یا نباتات ۔ |
82 | AQUATIC R Adjective Report Error! | آبی ۔ پانی سے مُتعلِق ۔ آبی پودا ۔ |
83 | AQUATIC R Adjective Report Error! | ایکویٹک ۔ آبی پودا یا جانور ۔ ایسے اجسام جو پانی میں رہتے ہوں ۔ زیر آب نشوونما پانے والی نباتات میں کائی ۔ الجی اور پانی کے اوپر تیرنے والے پودوں میں کنول سنبل آبی شامل ہیں ۔ سطح آب سے اوپر نشوونما پانے والوں میں واٹر للّی نمایاں ہے ۔ |
84 | AQUATIC R Noun, Adjective Report Error! | آبی پودے جو پانی کے قریب اُگیں ۔ |
85 | AQUATICA MENTHA R Noun Report Error! | پودینہ نہری ، پودینہ بستانی ، پودینہ باغی ، پودینہ جوئی |