Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ARITHMETIC LOGIC UNIT R Noun Report Error! | ارتھ میٹک لاجک یونٹ ۔ مائیکروپروسیسرچِپ کا جزو جسے ارتھ میٹک کمپریٹو اور لاجیکل فنکشنز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اے ایل یو اس کا مخفف ہے ۔ |
12 | ARITHMETIC MEAN R Noun Report Error! | حِسابی اوسط مثلاً ۱ ، ۱۱ ، ۳ کا حِسابی اوسط ۵ ہے ۔ |
13 | ARITHMETIC MEAN R
Report Error! | حسابی خریطہ ، حسابی چارٹ ۔ |
14 | ARITHMETIC MEAN R Verb Report Error! | حسابی اوسط ۔ بہت سے عددوں کو کسی ترتیب سے جمع کر کے حاصل جمع کو مجموعے کے عددوں کی تعداد پر تقسیم کرنے سے حاصل شدہ مقدار ۔ ۱۵ کا حسابی اوسط ۹ ہے ۔ |
15 | ARITHMETIC MEAN R Adjective Report Error! | مرکزی رجحان کی شماریاتی پیمایش جس میں سکورز کے سیٹ کے مجموعہ کو سکورز کی تعداد پر تقسیم کیا جاتا ہے ۔ |